Latest Jobs in Pakistan

Home » Jobs punjab in highway Police 2024 Advertisement

Jobs punjab in highway Police 2024 Advertisement

پاکستا ن نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس میں2331 خالی آسامیوں پر بھرتی جاری
✅ جونئیر پٹرول آسامی تعدد 2100 تعلیم انٹرمیڈیٹ سکینڈ ڈویزن عمر 18سے 25سال موٹر سائیکل یا کار لائسنس
(نوٹ: لرنر ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی سہولت نیازی کمپیوٹر پر دستیاب ہے )
✅ اسسٹنٹ آسامیوں کی تعداد04*تعلیم* بی اے عمر 18 سے 25سال
✅ سٹینوٹائپسٹ آسامیوں کی تعدد 35 تعلیم انٹرمیڈیٹ +ٹاپئنگ سپیڈ 80/40 عمر 18 سے 25 سال
✅ فوٹو گرافر آسامیوں کی تعدد 46ا تعلیم نٹرمیڈیٹ +تین سالہ کا فوٹو گرافی میں تجربہ
✅ اپر ڈیژن کلرک (یوڈی سی ) آسامیوں کی تعداد 31 تعلیم انٹرمیڈیٹ عمر 18سے 25سال
✅ فیلڈ اسسٹنٹ آسامیوں کی تعدد 01صرف صوبہ سند ھ کے افراد اپلائی کرنے کے اہل ہیں
✅ لوئرڈویژن کلرک (ایل ڈی سی ) آسامیوں کی تعداد 77 تعلیم میٹرک پاس +ٹاپیئنگ سپیڈ 30 ورڈ پرمنٹ عمر18سے 25 سال
✅ پیرامیڈیکل سٹاف آسامیوں کی تعداد37 تعلیم میٹرک سائنس +ایک سالہ نرسنگ ڈپلومہ عمر 18سے 25سال

 



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *